Showing the single result

Show

    • Tareekh

       480.00

      سہ ماہی ’’تاریخ‘‘ معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی ادارت میں شائع ہونے والا تحقیقی و تاریخی شمارہ ہے۔اس شمارے کے اب تک تریسٹھ نمبر شمارے شائع ہو چکے ہیں۔تاریخ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں لکھنے والوں کا تعلق صرف پاکستان سے ہی نہیں ہے بلکہ پوری دنیا سے نامور لکھاری اس میں مضامین لکھتے ہیں۔

      تاریخ کا موجودہ شمارہ ”پاکستان میں مزاحمتی تحریکوں‘‘کے موضوعات پر مشتمل ہے۔آزادی صحافت کی مزاحمتی تحریک،طلبا سیاست کی مزاحمتی تحریک،اردو ادب کی مزاحمتی تحریک،پاکستانی سیاست کی مزاحمتی تحریک اور مزاحمتی تحریکوں کا پس منظر اور دیگر شاہکار مضامین شامل ہیں۔

    Start typing and press Enter to search

    Shopping Cart