-
-
Aurat Kahani – Riaz Akhtar
Rated 5.00 out of 5₨ 1,200.00Aurat Kahani by Mr. Riaz Akhtar.
Hard Binding
Total Number of Pages
-
Bari Jail Se Chhoti Jail Tak
₨ 600.00یہ کتاب زندان میں بلکتی زندگی کی ترجمان ہے ۔جیل پر اس سے پہلے بحی بہت کچح لکھا گیا لیکن مجحے یہ کہنے دیجے کہ راجہ کی یہ درد بحر تنصیف اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
-معراج محمد خان
-
Jhootay Roop Ke Darshan- Raja Anwar
Rated 5.00 out of 5₨ 400.00اس کتاب کا مجمعوعی تاثر المیے کا ہےمگر میں اس کی کرب انگیزی کا شکار ہونے کے باوجودخوش بھی ہوں اور میری خوشی کا ایک ٹھوس سبب بھی ہے۔ راجہ انور کی تازہ تنصیف پڑھ کر مجھے اس لیے خوشی ہے کہ مستقبل کیلے نہ جانے اس نوجوان کے کیا ارادے ہیں۔لیکن اگر اس نے سیاسی لیڈر بننا پسند کیا تویہ ایک ایسا لیڈر ہوگا جسے دیکھ کر اس پر پیار آئے گا کیوں کہ اس نے اپیار کی تمام پرتوں اور مرحلوں کو اپنے خون میں کھپا کر اپنی شخصیت کا ناگزیر حصہ بنا لیا ہے۔
احمد ندیم قاسمی