Showing all 2 results

Show

    • Bari Jail Se Chhoti Jail Tak

       600.00

      یہ کتاب زندان میں بلکتی زندگی کی ترجمان ہے ۔جیل پر اس سے پہلے بحی بہت کچح لکھا گیا لیکن مجحے یہ کہنے دیجے کہ راجہ کی یہ درد بحر تنصیف اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔

      -معراج محمد خان

    • Jhootay Roop Ke Darshan- Raja Anwar

       400.00

      اس کتاب کا مجمعوعی تاثر المیے کا ہےمگر میں اس کی کرب انگیزی کا شکار ہونے کے باوجودخوش بھی ہوں اور میری خوشی کا ایک ٹھوس سبب بھی ہے۔ راجہ انور کی تازہ تنصیف پڑھ کر مجھے اس لیے خوشی ہے کہ مستقبل کیلے نہ جانے اس نوجوان کے کیا ارادے ہیں۔لیکن اگر اس نے سیاسی لیڈر بننا پسند کیا تویہ ایک ایسا لیڈر ہوگا جسے دیکھ کر اس پر پیار آئے گا کیوں کہ اس نے اپیار کی تمام پرتوں اور مرحلوں کو اپنے خون میں کھپا کر اپنی شخصیت کا ناگزیر حصہ بنا لیا ہے۔

      احمد ندیم قاسمی

    Start typing and press Enter to search

    Shopping Cart