Jhootay Roop Ke Darshan- Raja Anwar

 400.00

اس کتاب کا مجمعوعی تاثر المیے کا ہےمگر میں اس کی کرب انگیزی کا شکار ہونے کے باوجودخوش بھی ہوں اور میری خوشی کا ایک ٹھوس سبب بھی ہے۔ راجہ انور کی تازہ تنصیف پڑھ کر مجھے اس لیے خوشی ہے کہ مستقبل کیلے نہ جانے اس نوجوان کے کیا ارادے ہیں۔لیکن اگر اس نے سیاسی لیڈر بننا پسند کیا تویہ ایک ایسا لیڈر ہوگا جسے دیکھ کر اس پر پیار آئے گا کیوں کہ اس نے اپیار کی تمام پرتوں اور مرحلوں کو اپنے خون میں کھپا کر اپنی شخصیت کا ناگزیر حصہ بنا لیا ہے۔

احمد ندیم قاسمی

- +
Add to Wishlist

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jhootay Roop Ke Darshan- Raja Anwar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Start typing and press Enter to search

Shopping Cart