In Search of History- Dr. Mubarak Ali
₨ 400.00
Add to Wishlist
Categories: Best Selling, Dr. Mubarak Ali, English, History, Shop
Be the first to review “In Search of History- Dr. Mubarak Ali” Cancel reply
Related Books
-
Jhootay Roop Ke Darshan- Raja Anwar
₨ 400.00اس کتاب کا مجمعوعی تاثر المیے کا ہےمگر میں اس کی کرب انگیزی کا شکار ہونے کے باوجودخوش بھی ہوں اور میری خوشی کا ایک ٹھوس سبب بھی ہے۔ راجہ انور کی تازہ تنصیف پڑھ کر مجھے اس لیے خوشی ہے کہ مستقبل کیلے نہ جانے اس نوجوان کے کیا ارادے ہیں۔لیکن اگر اس نے سیاسی لیڈر بننا پسند کیا تویہ ایک ایسا لیڈر ہوگا جسے دیکھ کر اس پر پیار آئے گا کیوں کہ اس نے اپیار کی تمام پرتوں اور مرحلوں کو اپنے خون میں کھپا کر اپنی شخصیت کا ناگزیر حصہ بنا لیا ہے۔
احمد ندیم قاسمی
-
Tareekh
₨ 480.00سہ ماہی ’’تاریخ‘‘ معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی ادارت میں شائع ہونے والا تحقیقی و تاریخی شمارہ ہے۔اس شمارے کے اب تک تریسٹھ نمبر شمارے شائع ہو چکے ہیں۔تاریخ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں لکھنے والوں کا تعلق صرف پاکستان سے ہی نہیں ہے بلکہ پوری دنیا سے نامور لکھاری اس میں مضامین لکھتے ہیں۔
تاریخ کا موجودہ شمارہ ”پاکستان میں مزاحمتی تحریکوں‘‘کے موضوعات پر مشتمل ہے۔آزادی صحافت کی مزاحمتی تحریک،طلبا سیاست کی مزاحمتی تحریک،اردو ادب کی مزاحمتی تحریک،پاکستانی سیاست کی مزاحمتی تحریک اور مزاحمتی تحریکوں کا پس منظر اور دیگر شاہکار مضامین شامل ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.